Sunan Ibne-Majah 4183

زہد کا بیان

4183Sunan Ibne-Majah

شرم کا بیان

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى، إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ.

ابومسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: گزشتہ کلام نبوت میں سے جو باتیں لوگوں کو ملی ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب تم میں حیاء نہ ہو تو جو چاہے کرو ۔

It was narrated from Uqbah bin Amr, Abu Masud, that the Messenger of Allah ﷺ said: "Among the words that people learned from the earlier Prophets are: If you feel no shame, then do as you wish." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ٥٤ (٣٤٨٣)، سنن ابی داود/الأدب ٧ (٤٧٩٧)، (تحفة الأشراف: ٩٩٨٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٢١، ١٢٢، ٥/٢٧٣) (صحیح )