وہ دم جن کی اجازت ہے۔
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَرَخَّصَ فِي الرُّقْيَةِ مِنَ الْحُمَةِ، وَالْعَيْنِ وَالنَّمْلَةِ.
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے زہریلے ڈنک، نظر بد اور نملہ ١ ؎ پر جھاڑ پھونک کی اجازت دی ہے۔
It was narrated from Anas that the Prophet ﷺ allowed Ruqyah for the scorpions sting, the evil eye, and Namlah (sores or small Pustules ulcers or sores on a persons sides). (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: نملہ: ایک بیماری ہے جس کے سبب پسلی میں دانے نکل آتے ہیں، اور زخم پڑجاتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ٢١ (٢١٩٦)، سنن الترمذی/الطب ١٥ (٢٠٥٦، ٢٠٥٧)، (تحفة الأشراف: ١٧٠٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٨، ١١٩، ١٢٧) (صحیح )