Sunan Ibne-Majah 3493

طب کا بیان

3493Sunan Ibne-Majah

داغ لینے کا جواز۔

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: مَرِضَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ مَرَضًا،فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَبِيبًا، فَكَوَاهُ عَلَى أَكْحَلِهِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ ابی بن کعب ؓ ایک بار بیمار پڑے تو رسول اللہ ﷺ نے ان کے پاس ایک طبیب بھیجا، اس نے ان کے ہاتھ کی رگ پر داغ دیا۔

It was narrated that Jabir said: "Ubayy bin Kab fell sick, and the Prophet ﷺ sent a doctor to him who cauterized him on his medial arm vein." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ٢٦ (٢٢٠٧)، سنن ابی داود/الطب ٦ (٣٨٦٤)، (تحفة الأشراف: ٢٢٩٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٠٣، ٣٠٤، ٣١٥، ٣٧١) (صحیح )