Sunan Ibne-Majah 3325

کھانوں کے ابواب

3325Sunan Ibne-Majah

ککڑی اور تر کھجور ملا کر کھانا

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، وَإِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ.

عبداللہ بن جعفر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو تر کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے دیکھا۔

It Was narrated AbduIlah bin jafa said: "I saw the Messenger of AIlah ﷺ eating cucumbers with dates." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٣٩ (٥٤٤٠)، صحیح مسلم/الأشربة ٢٣ (٢٠٤٣)، سنن ابی داود/الأطعمة ٤٥ (٣٨٣٥)، سنن الترمذی/الأطعمة ٣٧ (١٨٤٤)، (تحفة الأشراف: ٥٢١٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٠٣)، سنن الدارمی/الأطعمة ٢٤ (٢١٠٢) (صحیح )