بکری کے گلے میں ہار ڈالنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَهْدَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا إِلَى الْبَيْتِ، فَقَلَّدَهَا.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی کے لیے بکریاں بھیجیں، تو آپ نے ان کے گلے میں بھی قلادہ (پٹہ) ڈال کر بھیجا۔
It was narrated that ‘ Aisha (RA) said: "On one occasion the Messenger of Allah ﷺ sent sheep to the House and he garlanded them."
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ١٠٦ (١٧٠١)، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣٢١)، سنن النسائی/الحج ٦٩ (٢٧٨٩)، سنن ابی داود/المناسک ١٥ (١٧٥٥)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٤٤)، وقدأخرجہ: مسند احمد (٦/٤١، ٤٢، ٢٠٨)، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ٣٠٩٤) (صحیح )