محرم شکار کرے تو اس کی سزا۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الضَّبُعِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ كَبْشًا، وَجَعَلَهُ مِنَ الصَّيْدِ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے محرم کے شکار کئے ہوئے بجو کے کفارہ میں ایک مینڈھا متعین فرمایا، اور اسے شکار قرار دیا ١ ؎۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ stipulated (the penalty of) a ram for a hyena killed by a man in Ihram, and he considered it as game."
Notes · وضاحت
١ ؎: محرم کو خشکی کا شکار کرنا جائز نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأطعمة ٣٢ (٣٨٠١)، سنن الترمذی/الحج ٢٨ (٨٥١)، الاطعمة ٤ (١٧٩٢)، سنن النسائی/الحج ٨٩ (٢٨٣٩)، الصید ٢٧ (٤٣٢٨)، (تحفة الأشراف: ٢٣٨١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٩٧، ٣١٨، ٣٢٢)، سنن الدارمی/المناسک ٩٠ (١٩٨٤) (صحیح )