محرم کیلئے پچھنے لگوانا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ، وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ.
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے، اور آپ احرام کی حالت میں تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet ﷺ was treated with cupping when he was fasting and in the state of lhram.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ١١ (١٨٣٥)، الصوم ٣٢ (١٩٣٨)، الطب ١٢ (٥٦٩٥)، ١٥ (٥٧٠٠)، صحیح مسلم/الحج ١١ (١٢٠٢)، سنن ابی داود/الحج ٣٦ (١٨٣٥)، سنن الترمذی/الحج ٢٢ (٨٣٩)، سنن النسائی/الحج ٩٢ (٢٨٤٩)، (تحفة الأشراف: ٥٧٠٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢١٥، ٢٢١، ٢٢٢، ٢٣٦، ٢٤٨، ٢٤٩، ٢٦٠، ٢٨٣، ٢٨٦، ٢٩٢، ٣٠٦، ٣١٥، ٣٣٣، ٣٤٦، ٣٥١، ٣٧٢، ٤، ٣)، سنن الدارمی/المناسک ٢٠ (١٨٦٠) (صحیح )