Sunan Ibne-Majah 3065

حج کا بیان

3065Sunan Ibne-Majah

منی کی راتیں مکہ گزارنا۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ أَيَّامَ مِنًى مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ، فَأَذِنَ لَهُ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ عباس بن عبدالمطلب ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کی اجازت مانگی، کیونکہ زمزم کے پلانے کا کام ان کے سپرد تھا، تو آپ ﷺ نے ان کو اجازت دے دی ١ ؎۔

It was narrated that Ibn Umar said: Abbas bin Abdul- Muttalib asked the Messenger of Allah ﷺ for permission to stay overnight in Makkah on the nights of Mina for the purpose of supplying water to the pilgrims, and he gave him permission.”

Notes · وضاحت
١ ؎: عذر کی وجہ سے اجازت خاص طور پر تھی ورنہ ہر شخص کو منیٰ کی دنوں میں یہ ضروری ہے کہ رات منیٰ میں بسر کرے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ١٣٣ (١٧٤٥)، صحیح مسلم/الحج ٦٠ (١٣١٥)، سنن ابی داود/المناسک ٧٥ (١٩٥٩)، (تحفة الأشراف: ٧٩٣٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٢)، سنن الدارمی/المناسک ٩١ (١٩٨٦) (صحیح )