Sunan Ibne-Majah 3049

حج کا بیان

3049Sunan Ibne-Majah

مناسک حج میں تقدیم وتاخیر۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَا سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّنْ قَدَّمَ شَيْئًا قَبْلَ شَيْءٍ، إِلَّا يُلْقِي بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا لَا حَرَجَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے جب بھی اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے حج کے کسی عمل کو دوسرے پر مقدم کردیا، تو آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے یہی اشارہ کیا کہ کوئی حرج نہیں ۔

. It was narrated that Ibn ‘Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ was never asked about someone who had done one thing before another, but he would gesture with both his hands to say: There is no harm in that."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العلم ٢٤ (٨٤)، الحج ١٢٥ (١٧٢٣)، ١٣٠ (١٧٣٥)، الأیمان ١٥ (٦٦٦٦)، (تحفة الأشراف: ٥٩٩٩)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ٥٧ (١٣٠٧)، سنن ابی داود/الحج ٧٩ (١٩٨٣)، سنن النسائی/الحج ٢٢٤ (٣٠٦٩)، مسند احمد (١/٢١٦، ٢٦٩، ٢٩١، ٣٠٠، ٣١١، ٣٢٨) (صحیح )