حج اور عمرہ میں قرآن کرنا۔
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحِجَّةٍ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: لبيك بعمرة وحجة حاضر ہوں عمرہ اور حج کے ساتھ ۔
It was narrated from Anas that the Prophet ﷺ said: "Labbaika bi.Umratin wa hajjatin [Here I am (O Allah), for Umrah and Hajj." (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی آپ نے عمرہ اور حج کا تلبیہ ایک ساتھ پکارا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٢٤) (صحیح )