Sunan Ibne-Majah 2928

حج کا بیان

2928Sunan Ibne-Majah

احرام سے قبل خوشبوکا استعمال۔

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَأَنِّي أَرَى وَبِيصَ الطِّيبِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ثَلَاثَةٍ، وَهُوَ مُحْرِمٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ گویا میں تین دن بعد تک خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں، اور آپ احرام کی حالت میں ہیں۔

It was narrated that Aisha (RA) said: "It is as if I can see the traces of perfume in the parting (of hair) of the Messenger of Allah ﷺ after three days, and he was a Muhrim." (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الحج ٤١ (٢٦٩٥)، ٤٢ (٦٢٩٦، ٢٧٠٤)، (تحفة الأشراف: ١٦٠٢٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ١٤ (٢٦٧)، الحج ١٨ (١٥٣٩)، اللباس ٧٠ (٥٩١٨)، صحیح مسلم/الحج ٧ (١١٩٠)، بدون ذکر بعد ثلاثة، مسند احمد (٦/٢٠٠، ٢٠٧، ٢٠٩، ٢١٤، ٢١٦، ٢٣٧، ٢٣٨، ٢٤٤، ٢٤٥، ٢٥٨) (صحیح )