Sunan Ibne-Majah 2837

جہاد کا بیان

2837Sunan Ibne-Majah

لڑائی میں مقابلہ کیلئے دعوت دینا اور سامان کا بیان۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَّلَهُ سَلَبَ قَتِيلٍ قَتَلَهُ يَوْمَ حُنَيْنٍ.

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جنگ حنین کے موقعہ پر ان کے ہاتھ سے قتل کیے گئے شخص کا سامان انہیں کو دے دیا۔

It was narrated from Abu Muhammad, the freed slave of Abu Qatadah (from Abu Qatadah) that the Messenger of AIlah awarded him the spoils of a man whom he killed on the Day of Hunain. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٣٧ (٢١٠٠)، فرض الخمس ١٨ (٣١٤٢)، المغازي ١٨ (٤٣٢١، ٤٣٢٢)، الاحکام ٢١ (٧١٧٠)، صحیح مسلم/الجہاد ١٣ (١٧٥١)، سنن ابی داود/الجہاد ١٤٧ (٢٧١٧)، سنن الترمذی/السیر ١٣ (١٥٦٢)، (تحفة الأشراف: ١٢١٣٢)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الجہاد ١٠ (١٨)، مسند احمد (٥/٢٩٥، ٢٩٦، ٣٠٦)، سنن الدارمی/السیر ٤٤ (٢٥٢٨) (صحیح )