Sunan Ibne-Majah 2817

جہاد کا بیان

2817Sunan Ibne-Majah

علموں اور جھنڈوں کا بیان۔

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، وَعَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ، وَلِوَاؤُهُ أَبْيَضُ.

جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ فتح مکہ کے دن مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کا جھنڈا سفید تھا۔

It was narrated from Jabir bin "Abdullah that the Prophet ﷺ entered Makkah on the Day of the Conquest, and his standard was white. (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجہاد ٧٦ (٢٥٩٢)، سنن الترمذی/الجہاد ٩ (١٦٧٩)، سنن النسائی/الحج ١٠٦ (٢٨٦٩)، (تحفة الأشراف: ٢٨٨٩) (حسن )