کئی برس کیلئے میوہ بیچنا اور آفت کا بیان۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ.
جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کئی سال کے لیے (پھلوں کی) بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ forbade selling for many years ahead. (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الزکاة ١٧ (١٥٣٦)، سنن ابی داود/البیوع ٢٤ (٣٣٧٤)، سنن الترمذی/الزکاة ٢٤ (٦٥٥)، سنن النسائی/البیوع ٢٩ (٤٥٣٥)، (تحفة الأشراف: ٢٢٦٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٦، ٣٠٩) (صحیح )