سحری کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سحری کھاؤ، سحری میں برکت ہے ١ ؎۔
It was narrated from Anas bin, Malik that the Messenger of Allah ﷺ said: "Eat Suhur, for in uhur there is a blessing." (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے معلوم ہوا کہ سحری کھانا مسنون ہے، اور اس میں برکت ہے کیونکہ سحری کھانے سے آدمی کی قوت و توانائی برقرار رہتی ہے، اور وہ پورے دن چاق و چوبند رہتا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠١٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٢٠ (١٩٢٣)، صحیح مسلم/الصوم ٩ (١٠٩٥)، سنن الترمذی/الصوم ١٧ (٧٠٨)، سنن النسائی/الصوم ٩ (٢١٤٨)، مسند احمد (٣/٩٩، ٢١٥، ٢٢٩، ٢٤٣)، سنن الدارمی/الصوم ٩ (١٧٣٨) (صحیح )