Sunan Ibne-Majah 1569

جنازوں کا بیان

1569Sunan Ibne-Majah

زیارت قبور

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: زُورُوا الْقُبُورَ فَإِنَّهَا تُذَكِّرُكُمُ الْآخِرَةَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قبروں کی زیارت کیا کرو، اس لیے کہ یہ تم کو آخرت کی یاد دلاتی ہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Visit the graves, for they will remind you of the Hereafter." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٣٦ (٩٧٦)، سنن ابی داود/الجنائز ٨١ (٣٢٣٤)، سنن النسائی/الجنائز ١٠١ (٢٠٣٦)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٣٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٧/٤٤١) (صحیح )