Sunan Ibne-Majah 1566

جنازوں کا بیان

1566Sunan Ibne-Majah

قبروں پر چلنا اور موبیٹھنا منع ہے

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ تُحْرِقُهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کسی کا آگ کے شعلہ پر جو اسے جلا دے بیٹھنا اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ said: "If one of you were to sit on a live coal that burns him, that would be better for him than if he were to sit on a grave." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٣٣ (٩٧١)، سنن ابی داود/الجنائز ٧٧ (٣٢٢٨)، سنن النسائی/الجنائز ١٠٥ (٢٠٤٦)، (تحفة الأشراف: ١٢٦٩٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣١١، ٣٨٩، ٤٤٤، ٥٢٨) (صحیح )