Sunan Ibne-Majah 1299

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1299Sunan Ibne-Majah

عید گاہ کو ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے آنا

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ، وَيَرْجِعُ فِي أُخْرَى، وَيَزْعُمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ عید کے لیے ایک راستے سے جاتے، اور دوسرے راستے سے واپس آتے اور کہتے کہ رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that he used to go out to the ‘Eid prayers via one route, and return via another, and he said that the Messenger of Allah ﷺ used to do that. (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٢٥٤ (١١٥٦)، (تحفة الأشراف: ٧٧٢٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٠٩) (صحیح )