Sunan Ibne-Majah 1264

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1264Sunan Ibne-Majah

سورج اور چاند گرہن کی نماز

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عِبَادٍ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكُسُوفِ، فَلَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا.

سمرہ بن جندب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں گہن کی نماز پڑھائی، تو ہمیں آپ کی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ١ ؎۔

It was narrated that Samurah bin Jundab said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW led us in the eclipse prayer, and we did not hear his voice." (Hasan).

Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث سے ابوحنیفہ (رح) نے استدلال کیا ہے کہ کسوف کی نماز میں جہر نہ کرے، جب کہ یہ حدیث ضعیف ہے، اور ضعیف حدیث قابل استدلال نہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٢٦٢ (١١٨٤)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٨٠ (٥٦٢) سنن النسائی/الکسوف ١٩ (١٤٩٦)، (تحفة الأشراف: ٤٥٧٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٤، ١٦، ١٧، ١٩، ٢٣) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں راوی ثعلبہ بن عباد مجہول ہیں، ملاحظہ ہو: ضعیف ابی داود: ٢١٦ )