Sunan Ibne-Majah 1250

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1250Sunan Ibne-Majah

فجر اور عصر کے بعد نماز پڑھنا ممنوع ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: شَهِدَ عِنْدِي رِجَالٌ مَرْضِيُّونَ، فِيهِمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، وَأَرْضَاهُمْ عِنْدِي عُمَرُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میرے پاس کئی اچھے لوگوں نے گواہی دی، ان میں میرے نزدیک سب زیادہ اچھے شخص عمر ؓ تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نماز فجر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج نکل آئے، اور عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج ڈوب جائے ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "Good men among whom was Umar bin Khattab, and the best of them in my view is Umar, testified before me that the Messenger of Allah ﷺ SAW said: There is no prayer after Fajr until the sun has risen, and there is no prayer after the Asr until the sun has set. (Sahih).

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ٣٠ (٥٨١)، صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٢٦)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٩٩ (١٢٧٦)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٠ (١٨٣)، سنن النسائی/المواقیت ٣٢ (٥٦٣)، (تحفة الأشراف: ١٠٤٩٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢١، ٣٩، ٥٠، ٥١)، سنن الدارمی/الصلاة ١٤٢ (١٤٧٣) (صحیح )