Sahih Bukhari 6380دعاؤں کا بیان

6380Sahih Bukhari(6380-6381)صحیح

برکت کے ساتھ کثرت مال کی دعا کرنے کا بیان۔

حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: أَنَسٌ خَادِمُكَ، قَالَ: اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ.

ہم سے ابوزید سعید بن ربیع نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے، انہوں نے کہا میں نے انس (رض) سے سنا کہ ام سلیم (رض) نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! انس آپ کا خادم ہے اس کے لیے دعا فرمائیے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہم أكثر مالہ وولدہ، و بارک لہ فيما أعطيتہ اے اللہ ! اس کے مال و اولاد میں زیادتی کر اور جو کچھ تو دے اس میں برکت عطا فرما۔

Narrated Anas (RA) : Um Sulaim said (to the Prophet), "Anas is your servant; so please invoke for Allahs blessings for him." He said "O Allah! Increase his wealth and offspring, and Bless (for him) whatever You give him."