Sahih Bukhari 5150

نکاح کا بیان

5150Sahih Bukhari

دیگر اس اور لوہے کی انگوٹھی بھی مہر میں مقرر ہوسکنے کا بیان

حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِرَجُلٍ: تَزَوَّجْ وَلَوْ بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ.

ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا، ان سے سفیان نے ان سے ابوحازم نے اور ان سے صحابی سہل بن سعد ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی سے فرمایا کہ نکاح کر، خواہ لوہے کی ایک انگوٹھی پر ہی ہو۔

Narrated Sahl bin Sad (RA) : The Prophet ﷺ said to a man, "Marry, even with (a Mahr equal to) an iron ring."