Sahih Bukhari 5114

نکاح کا بیان

5114Sahih Bukhari

حالت احرام میں نکاح کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، أَخْبَرَنَا عَمْرٌو، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ.

ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم کو سفیان بن عیینہ نے خبر دی، کہا ہم کو عمرو بن دینار نے خبر دی، کہا ہم سے جابر بن زید نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن عباس ؓ نے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے (میمونہ ؓ سے) نکاح کیا اور اس وقت آپ احرام باندھے ہوئے تھے۔

Narrated Ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ got married while he was in the state of Ihram.