Sahih Bukhari 4804

تفاسیر کا بیان

4804Sahih Bukhari

باب: آیت کی تفسیر میں ”بلاشبہ یونس رسولوں میں سے تھے“۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَكُونَ خَيْرًا مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى.

ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے اعمش نے، ان سے ابو وائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کسی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ یونس بن متی (علیہ السلام) سے بہتر ہونے کا دعویٰ کرے۔

Narrated Abdullah (RA) : Allahs Apostle ﷺ said, "Nobody has the right to be better than (Jonah) bin Matta."