سورة بَرَاءَةَ:
باب : سورة برات کی تفسیر
وَلِيجَةً: كُلُّ شَيْءٍ أَدْخَلْتَهُ فِي شَيْءٍ، الشُّقَّةُ: السَّفَرُ الْخَبَالُ الْفَسَادُ وَالْخَبَالُ الْمَوْتُ، وَلَا تَفْتِنِّي: لَا تُوَبِّخْنِي، كَرْهًا: وَكُرْهًا وَاحِدٌ، مُدَّخَلًا: يُدْخَلُونَ فِيهِ، يَجْمَحُونَ: يُسْرِعُونَ، وَالْمُؤْتَفِكَاتِ: ائْتَفَكَتِ انْقَلَبَتْ بِهَا الْأَرْضُ، أَهْوَى: أَلْقَاهُ فِي هُوَّةٍ، عَدْنٍ: خُلْدٍ عَدَنْتُ بِأَرْضٍ، أَيْ أَقَمْتُ وَمِنْهُ مَعْدِنٌ، وَيُقَالُ فِي مَعْدِنِ صِدْقٍ فِي مَنْبَتِ صِدْقٍ، الْخَوَالِفُ: الْخَالِفُ الَّذِي خَلَفَنِي فَقَعَدَ بَعْدِي، وَمِنْهُ يَخْلُفُهُ فِي الْغَابِرِينَ، وَيَجُوزُ أَنْ يَكُونَ النِّسَاءُ مِنَ الْخَالِفَةِ، وَإِنْ كَانَ جَمْعَ الذُّكُورِ فَإِنَّهُ لَمْ يُوجَدْ عَلَى تَقْدِيرِ جَمْعِهِ، إِلَّا حَرْفَانِ فَارِسٌ وَفَوَارِسُ وَهَالِكٌ وَهَوَالِكُ الْخَيْرَاتُ، وَاحِدُهَا خَيْرَةٌ وَهِيَ الْفَوَاضِلُ، مُرْجَئُونَ مُؤَخَّرُونَ الشَّفَا شَفِيرٌ وَهُوَ حَدُّهُ، وَالْجُرُفُ مَا تَجَرَّفَ مِنَ السُّيُولِ وَالْأَوْدِيَةِ، هَارٍ هَائِرٍ يُقَالُ تَهَوَّرَتِ الْبِئْرُ إِذَا انْهَدَمَتْ وَانْهَارَ مِثْلُهُ لَأَوَّاهٌ شَفَقًا وَفَرَقًا، وَقَالَ الشَّاعِرُ: إِذَا قُمْتُ أَرْحَلُهَا بِلَيْلٍ تَأَوَّهُ آهَةَ الرَّجُلِ الْحَزِينِ
وليجة وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے اندر داخل کی جائے (یہاں مراد بھیدی ہے) ۔ الشقة سفر یا دور دراز راستہ۔ خبال کے معنی فساد اور خبال موت کو بھی کہتے ہیں۔ ولا تفتني یعنی مجھ کو مت جھڑک، مجھ پر خفا مت ہو۔ كَرها اور كُرها دونوں کا معنی ایک ہے یعنی زبردستی ناخوشی سے۔ مدخلا گھس بیٹھنے کا مقام (مثلا سرنگ وغیرہ) ۔ يجمحون دوڑتے جائیں۔ مؤتفکات یہ ائتفکت انقلبت بہا الأرض. سے نکلا ہے یعنی اس کی زمین الٹ دی گئی۔ أہوى یعنی اس کو ایک گڑھے میں دھکیل دیا۔ عدن کا معنی ہمیشگی کے ہیں۔ عرب لوگ بولتے ہیں عدنت بأرض یعنی میں اس سر زمین میں رہ گیا۔ اس سے معدن کا لفظ نکلا ہے۔ (جس کا معنی سونے یا چاندی یا کسی اور دھات کی کان کے ہیں) ۔ معدن صدق. یعنی اس سر زمین میں جہاں سچائی اگتی ہے۔ الخوالف ، خالف کی جمع ہے۔ خالف وہ جو مجھ کو چھوڑ کر پیچھے بیٹھ رہا۔ اسی سے ہے یہ حدیث يخلفہ في الغابرين یعنی جو لوگ میت کے بعد باقی رہ گئے تو ان میں اس کا قائم مقام بن (یعنی ان کا محافظ اور نگہبان ہو) ۔ اور الخوالف سے عورتیں مراد ہیں اس صورت میں یہ يخلفہ کی جمع ہوگی (جیسے فاعلة کی جمع فواعل آتی ہے) ۔ اگر خالف مذکر کی جمع ہو تو یہ شاذ ہوگی ایسے مذکر کی زبان عرب میں دو ہی جمعہ آتی ہیں جیسے فارس اور فوارس اور ہالك اور ہوالک۔ الخيرات ، خيرة کی جمع ہے۔ یعنی نیکیاں بھلائیاں۔ مرجئون ڈھیل میں دیئے گئے۔ الشفا کہتے ہیں شفير کو یعنی کنارہ۔ الجرف وہ زمین جو ندی نالوں کے بہاؤ سے کھد جاتی ہے۔ ہار گرنے والی اسی سے ہے تہورت البئر یعنی کنواں گرگیا ۔ لأواہ یعنی خدا کے خوف سے اور ڈر سے آہ وزاری کرنے والا جیسے شاعر ( مشقب عبدى ) کہتا ہے۔
Narrated Ibn `Abbas: When the Verse:--'If there are twenty steadfast amongst you (Muslims), they will overcome twohundred (non-Muslims).' was revealed, it became hard on the Muslims when it became compulsory that one Muslim ought not to flee (in war) before ten (non-Muslims). So (Allah) lightened the order by revealing: '(But) now Allah has lightened your (task) for He knows that there is weakness in you. So if there are of you one-hundred steadfast, they will overcome (two-hundred (non-Muslims).' (8.66) So when Allah reduced the number of enemies which Muslims should withstand, their patience and perseverance against the enemy decreased as much as their task was lightened for them.