Sahih Bukhari 4605تفاسیر کا بیان

4605Sahih Bukhariصحیح

سورة الْمَائِدَةِ:

باب : سورة المائدہ کی تفسیر

حُرُمٌ: وَاحِدُهَا حَرَامٌ، فَبِمَا نَقْضِهِمْ: بِنَقْضِهِمْ، الَّتِي كَتَبَ اللَّهُ: جَعَلَ اللَّهُ، تَبُوءُ تَحْمِلُ دَائِرَةٌ: دَوْلَةٌ، وَقَالَ غَيْرُهُ: الْإِغْرَاءُ التَّسْلِيطُ، أُجُورَهُنَّ سورة المائدة آية 5: مُهُورَهُنَّ.

حرم ، حرام کی جمع ہے (یعنی احرام باندھے ہوئے ہو) ۔ فبما نقضہم ، ميثاقہم سے یہ مراد ہے کہ اللہ نے جو حکم ان کو دیا تھا کہ بیت المقدس میں داخل ہوجاؤ وہ نہیں بجا لائے۔ تبوء باثمى یعنی تو میرا گناہ اٹھا لے گا۔ دائرة کے معنی زمانہ کی گردش۔ اور دوسرے لوگوں نے کہا إغراء کا معنی مسلط کرنا، ڈال دینا۔ أجورہن یعنی ان کے مہر۔ المہيمن کا معنی امانتدار (نگہبان) قرآن گویا اگلی آسمانی کتابوں کا محافظ ہے۔ سفیان ثوری نے کہا سارے قرآن میں اس سے زیادہ کوئی آیت مجھ پر سخت نہیں ہے وہ آیت یہ ہے لستم على شيء حتى تقيموا التوراة، والإنجيل الخ (کیونکہ اس آیت میں یہ ہے کہ جب تک کوئی اللہ کی کتاب کے موافق سب حکموں پر مضبوطی سے عمل نہ کرے، اس وقت تک اس کا دین و ایمان لائق اعتبار نہیں ہے) ۔ مخمصة کے معنی بھوک۔ من أحياہا یعنی جس نے ناحق آدمی کا خون کرنا حرام سمجھا گویا سب آدمی اس کی وجہ سے زندہ رہے۔ شرعة ومنہاجا سے راستہ اور طریقہ مراد ہے۔

Narrated Al-Bara: The last Sura that was revealed was Bara'a, and the last Verse that was revealed was: They ask you for a legal verdict, Say: Allah's directs (thus) about those who leave no descendants or ascendants as heirs. (4.176)