Sahih Bukhari 4562تفاسیر کا بیان

4562Sahih Bukhariصحیح

12- بَابُ قَوْلِهِ: {الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا مِنْهُمْ وَاتَّقَوْا أَجْرٌ عَظِيمٌ}:

باب : آیت کی تفسیر جن لوگوں نے اللہ اور اس کے رسول کی دعوت کو قبول کرلیا بعد اس کے کہ انہیں زخم پہنچ چکا تھا ، ان میں سے جو نیک اور متقی ہیں ان کے لیے بہت بڑا ثواب ہے

الْقَرْحُ: الْجِرَاحُ، اسْتَجَابُوا: أَجَابُوا، يَسْتَجِيبُ: يُجِيبُ.

القرح یعنی الجراح زخم۔ استجابوا یعنی اجابوا انہوں نے قبول کیا۔ يستجيب اى يجيب وہ قبول کرتے ہیں۔

Narrated Abu Talha: Slumber overtook us during the battle of Uhud while we were in the front files. My sword would fall from my hand and I would pick it up, and again it would fall down and I would pick it up again.