Sahih Bukhari 289

غسل کا بیان

289Sahih Bukhari

باب: اس بارے میں کہ جنبی پہلے وضو کر لے پھر سوئے۔

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: اسْتَفْتَى عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِذَا تَوَضَّأَ.

ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے جویریہ نے نافع سے، وہ عبداللہ بن عمر سے، کہا عمر ؓ نے نبی کریم ﷺ سے دریافت کیا کہ کیا ہم جنابت کی حالت میں سو سکتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں لیکن وضو کر کے۔

Narrated Abdullah (RA): Umar asked the Prophet ﷺ "Can anyone of us sleep while he is Junub?" He replied, "Yes, if he performs ablution."