ادب کا بیان

Sunan Abu Dawood · Chapter 38 · 493 hadiths · Page 26 of 26

5133Sunan Abu Dawood

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.

نبی اکرم ﷺ سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔

A similar tradition has also been transmitted by Abu Musa from the prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم through a different chain of narrators.

5175Sunan Abu Dawood

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْرَجُلٍ، عَنْ سَعْدٍ نَحْوَهُ، عَنِ النَّبِيِّ.

نبی اکرم ﷺ سے اسی طرح روایت کی ہے۔

A similar tradition has also been transmitted by Talhah bin Musarrif from a man from Saad from the prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم through a different chain of narrators.

5177Sunan Abu Dawood

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَجُلٌ مَنْ بَنِي عَامِرٍ، أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتٍ، فَقَالَ: أَلِجُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِخَادِمِهِ: اخْرُجْ إِلَى هَذَا فَعَلِّمْهُ الِاسْتِئْذَانَ، فَقُلْ لَهُ قُلْ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ ؟، فَسَمِعَهُ الرَّجُلُ، فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ ؟، فَأَذِنَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَخَلَ .

اس نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آنے کی اجازت طلب کی آپ گھر میں تھے تو کہا: «ألج» ( کیا میں اندر آ جاؤں ) نبی اکرم ﷺ نے اپنے خادم سے فرمایا: تم اس شخص کے پاس جاؤ اور اسے اجازت لینے کا طریقہ سکھاؤ اور اس سے کہو السلام علیکم کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟ اس آدمی نے یہ بات سن لی اور کہا: السلام علیکم کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟ تو نبی اکرم ﷺ نے اسے اجازت دے دی، اور وہ اندر آ گیا۔

Narrated Ribi: A man of Banu Amir told that he asked the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم for permission (to enter the house) when he was in the house, saying: May I enter ? The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said to his servant: Go out to this (man) and teach him how to ask permission to enter the house, and say to him: Say: Peace be upon you. May I enter? The man heard it and said: Peace be upon you! May I enter ? The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم permitted him and he entered.