Sunan Abu Dawood 815

نماز کا بیان

815Sunan Abu Dawood

مغرب کی نماز میں چھوٹی سورتیں پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا قُرَّةُ، عَنْ النَّزَّالِ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، أَنَّهُصَلَّى خَلْفَ ابْنِ مَسْعُودٍ الْمَغْرِبَ، فَقَرَأَ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ.

ابوعثمان نہدی سے روایت ہے کہ انہوں نے ابن مسعود ؓ کے پیچھے مغرب پڑھی تو انہوں نے قل هو الله أحد پڑھی۔

Abu Uthman al-Nahdl said that he offered the sunset prayer behind Ibn Masud, when he recited “Say: He is Allah, the One” (Surah 112).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٩٣٨٠) (ضعیف) (اس کے راوی النزال لین الحدیث ہیں )