Sunan Abu Dawood 743

نماز کا بیان

743Sunan Abu Dawood

خالی ہے

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْمُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب دو رکعتیں پڑھ کر (تیسری رکعت کے لیے) کھڑے ہوتے، تو الله اکبر کہتے، اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے۔

Ibn Umar said: When the Messenger of Allah ﷺ stood at the end of two rak’ahs, he uttered the takbir (Allah is most great) and raised his hands.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٧٤١٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٤٥)، البخاري في رفع الیدین (٢٥) (صحیح )