امام کا سترہ مقتدیوں کا سترہ ہے
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي، فَذَهَبَ جَدْيٌ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ فَجَعَلَ يَتَّقِيهِ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک بکری کا بچہ آپ کے سامنے سے گزرنے لگا، تو آپ اسے دور کرنے لگے۔
Ibn Abbas said: The Prophet ﷺ was (once) praying. A kid went passing in front of him and he kept on stopping it.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٦٥٤٦)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٣٩ (٩٥٣)، مسند احمد (١/٢٩١، ٣٤١) (صحیح )