ایک شخص اذان دے اور دوسرا تکبیر کہے
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مِنْ الْأَنْصَارِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ، قَالَ: كَانَ جَدِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: فَأَقَامَ جَدِّي.
عبداللہ بن محمد کہتے ہیں میرے دادا عبداللہ بن زید ؓ یہ حدیث بیان کرتے تھے، اس میں ہے: تو میرے دادا نے اقامت کہی ۔
This tradition has also been transmitted through a different chain of narrators by Abdullah bin Zaid. He said: My grandfather pronounced the Iqamah.
Takhrij · تخریج
انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: ٣٦٥٣) (ضعیف) (محمد بن عمرو انصاری کے سبب سے یہ حدیث ضعیف ہے )