Sunan Abu Dawood 3593

فیصلوں کا بیان

3593Sunan Abu Dawood

قضاء میں اپنی رائے سے اجتہاد کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو عَوْنٍ، عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ نَاسٍ، مِنْ أَصْحَابِ مُعَاذٍ،عَنْمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمَّا بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.

معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب انہیں یمن کی طرف بھیجا۔۔۔، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔

Muadh bin Jabal said that when the Messenger of Allah ﷺ sent him to the Yemen. . . He then narrated the rest of the tradition to the same effect.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١١٣٧٣) (ضعیف) (اس سند میں بھی حارث اور معاذ ؓ کے کچھ تلامذہ مبہم ہیں )