Sunan Abu Dawood 1226

نماز کا بیان

1226Sunan Abu Dawood

اونٹ پر نفل اور وتر پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِي الْحُبَابِ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا آپ کا رخ خیبر کی جانب تھا ١ ؎۔

Narrated Abdullah bin Umar (RA) : I saw the Messenger of Allah ﷺ praying on a donkey while he was facing Khaibar.

Notes · وضاحت
١ ؎: خیبر مدینہ منورہ سے اتری سمت کا علاقہ ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ المسافرین ٤ (٧٠٠)، سنن النسائی/الصلاة ٢٣ (٤٩٣)، (تحفة الأشراف: ٧٠٨٦)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/قصر الصلاة ٧ (٢٥)، مسند احمد (٢/٧، ٤٩، ٥٢، ٥٧، ٧٥، ٨٣، ١٢٨) (صحیح )