Sunan Abu Dawood 1106

نماز کا بیان

1106Sunan Abu Dawood

مختصرخطبہ دینے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ، عَنْعَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِقْصَارِ الْخُطَبِ.

عمار بن یاسر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبوں میں اختصار کرنے کا حکم دیا ہے۔

Narrated Ammar ibn Yasir: The Messenger of Allah ﷺ commanded us to shorten the speeches.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٠٣٧٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٢٠) (صحیح )