نماز جمعہ کے ترک پروعید
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبِيدَةُ بْنُ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّوَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ.
ابوجعد ضمری ؓ سے روایت ہے (انہیں شرف صحبت حاصل تھا) وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص سستی سے تین جمعہ چھوڑ دے تو اس کی وجہ سے اللہ اس کے دل پر مہر لگا دے گا ١ ؎۔
Narrated Al-Jad ad-Damri (RA) : The Prophet ﷺ said: He who leaves the Friday prayer (continuously) for three Friday on account of slackness, Allah will print a stamp on his heart.
Notes · وضاحت
١ ؎: اس مہر کے لگ جانے سے خیر اور ہدایت کی چیز اس کے دل میں داخل نہیں ہو سکے گی۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/ الصلاة ٢٤٢ (الجمعة ٧) (٥٠٠)، سنن النسائی/الجمعة ٢ (١٣٧٠)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٩٣ (١١٢٥)، (تحفة الأشراف: ١١٨٨٣)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الجمعة ٩ (٢٠)، مسند احمد (٣/٤٢٤)، سنن الدارمی/الصلاة ٢٠٥ (١٦١٢) (حسن صحیح )