Sunan Abu Dawood 1043

نماز کا بیان

1043Sunan Abu Dawood

نفل نماز گھر میں پڑھنا بہتر ہے

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلَاتِكُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ اپنی بعض نمازیں اپنے گھروں میں پڑھا کرو اور انہیں قبرستان نہ بناؤ ۔

Ibn Umar reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: Offer some of your prayers in your houses, and do not make them graves.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٥٢ (٤٣٢)، والتھجد ٣٧ (١١٨٧)، صحیح مسلم/المسافرین ٢٩ (٧٧٧)، سنن الترمذی/الصلاة ٢١٤ (٤٥١)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٨٦ (١٣٧٧)، (تحفة الأشراف: ٨١٤٢)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/قیام اللیل ١ (١٥٩٩)، مسند احمد (٢/٦، ١٦، ١٢٣) ویأتي برقم: (١٤٤٨) (صحیح )