Topic 4 of 300صفت ایمان: ایمان مجملاٰمَنٰتُ بِاللّٰہِ کما ھُوَ بِاَسمَآۂ وَصِفَاتِہِ وَ قَبِلتُ جَمِیعَ اَحکَامِہِ " میں اللّٰہ پر ایمان لایا جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کئے "