Fiqhطوافِ زیارت کے بعد منیٰ کو واپسی

طوافِ زیارت کے بعد منیٰ کو واپسی

Topic 283 of 300

دسویں تاریخ کو طوافِ زیارت کے بعد منی واپس آجائے اور گیارہویں بارہویں شب منی میں گزارے اور ان دونوں دنوں میں زوال کے بعد تینوں جمرات کی رمی کرے دس تاریخ کو طوافِ زیارت نہ کیا ہو تو گیارہویں بارہویں تاریخ میں سے کسی وقت رات کو یا دن کو مکہ معظمہ جا کر طواف کر لے ۔