Topic 240 of 300
ارکان نماز جنازہ
نمازِ جنازہ میں دو رکن ہیں
1. تکبیرِ تحریمہ سمیت چار تکبیریں کہنا پس تکبیر تحریمہ بھی اس میں رکن ہے شرط نہیں ہے
2.قیام یعنی کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا بلا عذر بیٹھ کر یا سواری پر نمازِ جنازہ پڑھی تو نہ ہوئی لیکن اگر عذر ہو تو جائز ہے