Topic 176 of 300نمازِ احرامحج یا عمرے کا احرام باندھتے وقت دو رکعت نماز پڑھنا سنت ہے اس نماز کی پہلی رکعت میں قل یا ایھاالکافرون اور دوسری میں قک ھو اللّٰہ احد پڑھنا مستحب ہے