Topic 144 of 300جماعت کے واجب ہونے کی شرطیں1.مسلمان ہونا 2.مرد ہونا 3.بالغ ہونا 4.عاقل ہونا 5.آزاد ہونا 6.تمام مذکورہ بالا عذروں سے خالی ہونا