Seeing someone in Trial

مصیبت زدہ اور بیمار کو دیکھ کر1 dua

1

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَ فَضَّلَنِیْ عَلٰی كَثِیْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا

Alḥamdulillāhiladhī ‘āfānī mi(n)mmab talāka bihi wa faḍḍalanī ‘ala kathīri(n)m mi(n)m man khalaqa tafḍīlan.

All praise is for Allah, Who saved me from that which He tested you with and favoured me over much of His creation.

سب تعریف الله کے لیے ہے جس نے مجھے اُس سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت عطا کی

Sunan al-Tirmidhī: 3432 Ṣaḥīḥ

سنن الترمذی: 3432 صحیح

Background & narration

Abū Hurairah (r.a) reported that the Prophet (s.a.w) said, ‘If one sees an afflicted person and says, All praise is for Allah, Who saved me from that which He tested you with and favoured me over much of His creation. he will be saved from that affliction.’ [Sunan al-Tirmidhī: 3432] Ṣaḥīḥ

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جو کسی مصیبت میں مبتلا شخص کو دیکھے تو کہے اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَ فَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا۔۔ سب تعریف الله کے لیے ہے جس نے مجھے اُس سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت عطا کی۔ اس کو وه مصیبت کبھی نه پہنچے گی۔ (سنن الترمذی: 3432) صحیح