Dua when you are praised
اپنی تعریف سن کر کی دعا
اللَّهُمَّ لاَ تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لا يَعْلَمُونَ
Allahumma la tu'akhidhni bima yaqulun, waghfir li ma la ya'lamun
Do not take me to task for what they say and forgive me for what they do not know.
اے اللہ! میری اس کی وجہ سے گرفت نہ فرمانا جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں اور مجھے وہ معاف فرما دے جو یہ نہیں جانتے اور مجھے اس سے زیادہ بہتر بنادے جو یہ (میرے بارے) میں گمان رکھتے ہیں۔
Al-Adab al-Mufrad 761 (a Companion's words)
الادب المفرد: 761 (صحابی کے الفاظ)