اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ مِنْ اَلْسِنَتِنَا بِصِدْقِ الْاِعْتِذَارِ، وَمِنْ قُلُوبِنَا بِصِدْقِ النَّدَمِ، فَأْجُرْنَا عَلٰى مَا حَمَّلْنَا وَاغْفِرْ لَنَا مَا قَصَّرْنَا، يَا مَنْ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ سِوَاهُ، وَلَا يُعطِى الْجَزِيْلَ غَيرُهُ، اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَتُوبُ اِلَيْكَ فِي جَمِیْعِ اَوْقَاتِنَا مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْنَاهُ، وَنَحْمَدُكَ عَلٰى كَُلِّ خَیْرٍ عَلَّمْتَنَاهُ، وَنَشْكُرُكَ عَلٰى كَُلِّ رِزْقٍ اَعْطَيْتَنَاهُ
Allāhumma laka al-ḥamdu min alsinatinā bi-ṣidqi al-i‘tidhār, wa min qulūbinā bi-ṣidqi al-nadam, fa’jurnā ‘alā mā ḥammalnā waghfir lanā mā qaṣṣarnā, yā man lā yaghfiru al-dhunūba siwāh, wa lā yu‘ṭī al-jazīla ghayruh. Allāhumma innā natūbu ilayka fī jamī‘i awqātinā min kulli dhanbin adhnabnāh, wa naḥmaduka ‘alā kulli khayrin ‘allamnāh, wa nashkuruka ‘alā kulli rizqin a‘ṭaytanāh.
O Allah, to You belongs all praise from our tongues with sincere apology, and from our hearts with true remorse. So reward us for what burdens we bore, and forgive us for our shortcomings. O You besides Whom none forgives sins, and none bestows abundant reward other than Him. O Allah, we repent to You at all times from every sin we have committed, and we praise You for every good You have taught us, and we thank You for every provision You have granted us.
اے اللہ ! سب تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں ہماری زبانوں کے ذریعے سچے اعتراف کے ساتھ اور ہمارے دلوں کی سچی ندامت کے ساتھ، پس ہم نے اس معاملہ میں جو بوجھ برداشت کیا ہے(ذمہ داری کا) اس پر ہمیں اجر عطا فرما اور ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما۔ اے وہ ذات جس کے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتااور جس کے سوا کوئی بھاری اجر عطا نہیں کرسکتا ،اے اللہ! ہم ہر وقت تیرے حضور ہر اس گناہ سے توبہ کرتے ہیں جو ہم سے سر زد ہوئے ہیں اور ہم تیری حمدکرتے ہیں اس ہر خیر کے کام پر جو تو نے ہمیں سکھایا اور ہم تیرا شکرادا کرتے ہیں اس تمام رزق پر جو تونے ہمیں عطا فرمایا۔