Praise for What Allah Grants, Protects, and Tests

عطا، عافیت اور آزمائش پر اللہ کی حمد

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى مَا مَنَحَ وَاَعْطَى والْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى مَا عَافَى وَابْتَلَى، حَمْدًا يَكُوْنُ اَرْضَى الْحَمْدُ لَهُ، وَاَحَبَّ الْحَمْدِ اِلَيْهِ، وَاَفْضَلَ الْحَمْدِ عِنْدَهُ، حَمْدًا يَمْلَاُ مَا خَلَقَ، وَيَبْلُغُ مَا اَرَادَ

Al-ḥamdu lillāhi ‘alā mā manaḥa wa a‘ṭā, wal-ḥamdu lillāhi ‘alā mā ‘āfā wa ibtalā, ḥamdan yakūnu arḍā al-ḥamdu lah, wa aḥabba al-ḥamdi ilayh, wa afḍala al-ḥamdi ‘indah, ḥamdan yamla’u mā khalaq, wa yablughu mā arād.

All praise is for Allah for what He has granted and given, and all praise is for Allah for what He has pardoned and tested. Praise that is the most pleasing praise to Him, the most beloved praise to Him, and the best praise with Him; praise that fills what He has created and reaches what He has willed.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اس پر جوبھی اس نے عطا فرمایااوراس پر بھی جو اس نے بخشش کے طور پر دیا۔سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اس پر بھی جو اس نے عافیت عطا فرمائی اور ا س پربھی کہ اس نے آزمائش میں ڈالا ۔ اس کی ایسی حمد کہ جو اس کے لیے سب سے زیادہ رضامندی کا باعث ہو اوراسے سب سے زیادہ محبوب ہواور جوا س کے نزدیک افضل ترین حمد ہو، ایسی حمدجو اس نے پیدا کیا،اسے بھردےاور اس کی چاہت تک جا پہنچے۔

Found in