اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ جَاعِلِ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا اُولِي اَجْنِحَةٍ، مَثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ، لَهُ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمٰوٰتِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ وَمِلْءَ مَا شَاءَ مِنْ شَىْءٍ بَعْدُ اَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ، لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَى، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْهُ الْجَدُّ
Al-ḥamdu lillāhi fāṭiri al-samāwāti wal-arḍ, jā‘ili al-malā’ikati rusulan ulī ajniḥah, mathnā wa thulātha wa rubā‘, lahu al-ḥamdu mil’a al-samāwāti wa mil’a al-arḍi wa mil’a mā shā’a min shay’in ba‘du, ahla al-thanā’i wal-majd, lā māni‘a limā a‘ṭā, wa lā mu‘ṭiya limā mana‘, wa lā yanfa‘u dhā al-jaddi minhu al-jadd.
All praise is for Allah, the Originator of the heavens and the earth, the Maker of the angels as messengers with wings; two, three, and four. To Him belongs praise filling the heavens, filling the earth, and filling whatever else He wills beyond that. He is worthy of all praise and glory. None can withhold what He grants, and none can give what He withholds, and the possessor of might will not benefit from his might against Him.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہےاور فرشتوں کو پیغام رساں مقرر کرنے والا ہے جن کے دو دو ، تین تین اور چار چار پر ہیں۔ اسی کے لیےہی ہر قسم کی تعریف ہے،آسمانوں اورزمین کی وسعت کے برابر اور اس کے بعد کی ہر چیز کے برابر جو وہ چاہے ۔ وہی تعریف کے لائق اور بزرگی والاہے۔ جو کچھ وہ عطا کر ے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو کچھ وہ روک لےاسے کوئی دینے والا نہیں اورکسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت اللہ کے مقابلے میں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی ۔