اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ خَلَقَ الْاِنْسَانَ وَعَلَّمَهُ الْبَيَانَ، اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ وَاَشْكُرُهُ وَاَسْتَعِيْنُهُ وَهُوَ الْمُعِيْنُ الْمُسْتَعَانُ، وَاَسْتَهْدِيْهِ وَهُوَ الْهَادِي لِمَنْ شَاءَ وَاَيًّا كَانَ، وَاَسْتَغْفِرُهُ وَهُوَ غَافِرُ الزَّلَلِ وَالذَّنْبِ وَالْعِصْيَانِ
Al-ḥamdu lillāhi khalaqa al-insāna wa ‘allamahu al-bayān, aḥmaduhu subḥānahu wa ashkuruhu wa asta‘īnuh wa huwa al-mu‘īnu al-musta‘ān, wa asta-hdīhi wa huwa al-hādī liman shā’a wa ayyan kān, wa astaghfiruhu wa huwa ghāfiru al-zalali wal-dhanbi wal-‘iṣyān.
All praise is for Allah, Who created man and taught him speech. I praise Him, Glorified is He, thank Him, and seek His help, for He is the Helper and the One Whose help is sought. I seek His guidance, for He is the Guide of whomever He wills, whoever it may be. And I seek His forgiveness, for He is the Forgiver of slips, sins, and disobedience.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے انسان کو پید اکیااور اس کو بولناسکھایا۔میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں اس کی پاکی کے ساتھ اور اس کا شکرادا کرتا ہوں، اس سے مدد طلب کرتا ہوں اور وہی مددگار ہے جس سے مددطلب کی جاتی ہے، میں اس سے ہدایت طلب کرتا ہوں کہ وہی ہدایت دینے والا ہے جس کو وہ چاہتاہے ہدایت دیتاہےخواہ وہ کوئی بھی ہو۔میں اس سے بخشش طلب کرتا ہوں کہ وہی لغزشوں، گناہوں اور نافرمانیوں کو بخشنے والا ہے۔