Praise and Gratitude for Allah’s Kindness

اللہ کے احسان اور توفیق پر حمد و شکر

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى اِحْسَانِهِ، وَالشُّكْرُ لَهُ عَلٰى تَوْفِيْقِهِ وَامْتِنَانِهِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ حَمْدًا طَيِّبًا كَثِيرًا مُبَارَكًا فِيْهِ كَمَا يُحِبُّ رَبُّنَا وَ يَرْضَى

Al-ḥamdu lillāhi ‘alā iḥsānih, wal-shukru lahu ‘alā tawfīqihi wa imtinānih, al-ḥamdu lillāhi ḥamdan ṭayyiban kathīran mubārakan fīh kamā yuḥibbu rabbunā wa yarḍā.

All praise is for Allah for His kindness, and thanks are due to Him for His enabling grace and His favor. All praise is for Allah, with pure, abundant, and blessed praise, as our Lord loves and is pleased with.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اس کے احسان پراور اسی کا شکر ہے اس کی توفیق اور اس کے فضل و کرم پر ۔سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اس میں کثرت سے کی گئی پاکیزہ اور بابرکت حمد ہے جیسا کہ ہمارارب پسند فرماتاہے اور جس سے وہ راضی ہوتاہے۔

Found in